کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے 1 دن میں 437پروازیں آپریٹ 60منسوخ جبکہ موسمی خرابی اور ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث 51 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 143 اسلام آباد 109 لاہور 95 سیالکوٹ 20 پشاور 20 فیصل اباد 12 ملتان 27کوئٹہ 11پروازیں آپریٹ کی گئی۔