• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے آفیسرز کلب میں ممبرز کیلئے فیملی عشائیہ

کراچی(نیوز ڈیسک) یونائٹڈ آفیسرز پینل (لیبر ڈویژن) کے چیف پیٹرن عمران جعفری کی ہدایت پر صدر کمال احمد صدیقی، جنرل سیکریٹری نوید انور صدیقی اور کے ڈی اے آفیسرز کلب کی مینجنگ کمیٹی نےکلب کے ممبرز کیلئے شاندار فیملی عشائیہ کا اہتمام کیا۔تقریب میں بچوں کی تفریح کے لئے مفت جمپنگ کیسل اور فری فیس پینٹنگ کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا۔ شرکاء کے لئے 25 سے زائد لذیذ اور معیاری ڈشز پیش کی گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید