• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو، غیر تدریسی عملے کی ایم کیو ایم رہنما سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ اردو کے غیر تدریسی اعمال کے وفد نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،اردو یونیورسٹی کے مالیاور دیگر مسائل پر گفتگو جس پر امین الحق نے یقین دہانی کرائی کہ جامعہ اردو کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور ملازمین کی جو تنخواہیں اور ہاؤس سیلنگ کے مسائل ہیں اور دیگر کو فوری طور پر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے اور انہوں نے اپیل کی ہے کہ جامعہ میں سب کو اپنا کردار بھرپور ادا کرنا پڑے گا وقت کی پابندی کا خیال رکھا جائے گا اساتذہ و اعمال کو تاکہ جامعہ ترقی کرے جس پر بحیثیت صدر عدنان اختر نے بائیو میٹرک کے حوالے سے نان ٹیچنگ کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید