کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اسٹیل ٹاؤن کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر 60سالہ امریہن زوجہ پہلوان خان جاں بحق ہوگئی ، ذمہ ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا، متوفیہ نصیر آباد کے قریب گوٹھ کی رہائشی تھی ۔