• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینکر مالک اور ڈرائیور کیخلاف 13 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینئر سول جج شرقی کی عدالت میں کورنگی صنعتی ایریا میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی بیوہ نے ٹینکرز مالک اور ڈرائیور کیخلاف 13کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق طلحہٰ ظہیر کی موت حادثے میں لگنے والی شدید چوٹوں کے باعث ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید