• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس پنجاب کمیٹی کا والد کے انتقال پر نور اللّٰہ سے اظہار افسوس

کراچی (نیوز ڈیسک) اے پی این ایس (APNS) پنجاب کمیٹی نے جنگ و جیو گروپ کے سینئر مارکیٹنگ منیجر نور اللہ کے والد مختار احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشترکہ تعزیتی بیان میں اے پی این ایس پنجاب کمیٹی کے صدر جمیل اطہر قاضی اور اراکین نے کہا ہے کہ ہم نور اللہ اور ان کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید