کراچی (افضل ندیم ڈوگر )کراچی سے اسکردو کیلئے اڑان بھرتے ہی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 455 میں 170 مسافر سوار تھے جو 10 بجے اسکردو کیلئے روانہ ہوئی۔ ٹیک آف کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکراگیا۔