• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تاریخ میں پہلی بار 4722 ارب کا قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس

اسلام آباد(جنگ نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار 4722 ارب روپے کا قرضہ مقررہ مدت سے پہلے واپس کردیا گیا، قبل از وقت ادا کئےگئے قرض میں 51فیصد سٹیٹ بینک اور 49فیصد مارکیٹ قرض شامل ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان طویل مدتی مالیاتی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آخری 279 ارب روپے کے بائی بیک کے بعد قبل از وقت قرض ادائیگی 4,722 ارب روپے تک پہنچ گئی۔

اہم خبریں سے مزید