• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان پارلیمنٹ کی مراعات میں اضافے کے ترمیمی بل کی سینیٹ کمیٹی سے منظوری شرمناک ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ارکان پارلیمنٹ کی مراعات میں اضافے اور اہلِ خانہ کو بلیو پاسپورٹ دینے کے ترمیمی بل پر وفاقی وزیر احسن اقبال کا سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی اہلیہ اور 28سال تک کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل سینیٹ کمیٹی کا منظور کرنا شرمناک ہے۔
اہم خبریں سے مزید