کراچی (نیوز ڈیسک) شبیر احمد کی واپسی کا معاملہ، برطانیہ کا پاکستان کے خلاف ویزا پابندیوں پر غور، روچڈیل گینگ سرغنہ کی بے دخلی کیلئے تمام آپشنز زیر غور، برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، ٹیلی گراف کے مطابق برطانوی حکومت نے روچڈیل چائلڈ گرومنگ گینگ کے مرکزی ملزم شبیر احمد کی پاکستان بے دخلی یقینی بنانے کے لیے پاکستان پر ویزا پابندیاں عائد کرنے سمیت تمام ممکنہ اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔