• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ زکوٰۃ فنڈ کےآڈٹ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے زیر انتظام زکوٰۃ فنڈ کے آڈٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں مختلف مالی سالوں میں وزارت تخفیف غربت میں ایک ارب دوکروڑ کی بدعنوانیوں کی نشاندہی کی گئی  پانچ اداروں نے زکوۃ کی وصولی نہیں کی ۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وزارت تخفیف غربت کو رقم کی ریکوری کی سفارش کر دی ۔

اہم خبریں سے مزید