• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران کے الیکشن میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران کے الیکشن میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 22پر انجمن تاجران کے الیکشن کے دوران ایک لڑکے نے ہوائی فائر کیا جس کو فوری طور پر موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے دبوچ لیا جس کی شناخت اویس سے ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم کو پسٹل سمیت تھانہ منتقل کرنے کے بعد قانونی کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید