اقوام متحدہ ( عظیم ایم میاں) وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 25 ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق نماز جمعہ سے قبل خطاب کریں گے جبکہ پاکستان میں جمعہ کی رات کا آغاز اور قومی نیوز بلیٹنز کے نشر ہونے کے آس پاس کے لمحات ہونگے۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 8سے 9بجے کا وقت ہوگا ۔