• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دستور پاکستان میں ہنگامی حالت کے نفاذ اور آرٹیکلز کی تفصیلات

اسلام آباد( تجزیاتی رپورٹ حنیف خالد ) دستور پاکستان میں ہنگامی حالت کے اور ھنگامی احکام تفصیلی آرٹیکل نمبرز 232، 233، 234،235، 235، 236 اور 237 پر مشتمل پورا باب دہم رکھ گیا ھے اس کے علاوہ آئین کے آرٹیکل 270 اور 280 میں بھی ایمرجنسی کے حوالے سے اہم نکات ھیں آرٹیکل 280 میں1969 کی یحیی دور کی نافذ کردہ ایمرجنسی کے بھٹو صاحب کے دور کے بننے والے دستور پاکستان میں شامل کیا گیا دستور کی دسویں باب کے آرٹیکل 232 سے 237 تک ایمرجنسی کے نفاذ کی متقضیات ھیں آرٹیکل 232کہتا ھے کہ اگر صدر۔مملکت مطمئن ہو کہ ایسی سنگین ھنگامی صورتحال موجود ھے۔

اہم خبریں سے مزید