• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق نے 2 سال میں خیبر پختونخوا حکومت کو 2347 ارب روپے فراہم کئے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت نے دو سال میں خیبر پختونخوا حکومت کو دو ہزار تین سوسینتالیس( 2347) ارب روپے فراہم کیے، خطیر رقم ملنے کےباوجودصوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کی بجائے مزید ابتر ہونےلگی ، دہشت گردی کےخلاف جنگ کے لیے خیبرپختونخوا کو ایک فیصد اضافی وسائل بھی فراہم کیےجاتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید