• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارچ کی منسوخی کے باوجود غیریقینی صورتحال اسلام آباد کی 40 پروازیں منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر)مارچ کی منسوخی کے باوجود غیریقینی صورتحال، اسلام آباد کی 40 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے 432 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 92 منسوخ کی گئیں جبکہ 60پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید