• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی لندن پرواز کے لئے دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی فرینکفرٹ میں ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) دبئی سے لندن کی پرواز ای کے31آپریٹ کرنیوالے دنیا کے سب سے بڑے ایئر بس اے 380 طیارے کی فنی خرابی پر جمعرات کی شام جرمنی کے فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔

اہم خبریں سے مزید