• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امجد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹرایجوکیشن ملتان تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) )امجد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ملتان تعینات بتایا گیا ہے کہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ نصرت الاسلام ہائر سیکنڈری سکول ملتان کے ایس ایس ٹی (بی ایس 16) مسٹر امجد حسین کا تبادلہ کر کے انہیں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن ِ چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈی ای اے) ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید