کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہیر رضا نے علمدار کو شکست دے کر فزیکل کالج بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی۔ گرلز ایونٹ کے فائنل میں صدف خان نے عریبہ علی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔