کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار پرویز علی نے جیت کی ڈبل مکمل کی انہوں نے گل رانا اور پنکی پرامس پر فتح حاسل کی،تیسری ریس میں تھنڈر بوائے پر ایم سہیل نے کامیابی حاصل کی۔