• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ کو میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ موصول ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ موصول ہو گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں کھول کر پیش کی جائے گی رپورٹ پر عملدرآمد سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی سندھ کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید