• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان، مستونگ میں اغواء کیے گئے 20 پولیس اہلکار بازیاب

اسلام آباد (طاہر خلیل ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اغوا کیے گئے20 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام 20پولیس اہلکار اغوا کاروں سے بحفاظت رہا کرا لئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سیکورٹی فورسز نے ایک خصوصی آپریشن میں پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا ، سکیورٹی ذرائع نے بازیاب کرائے گئے پولیس اہلکاروں کی ایک فوٹیج بھی جاری کر دی ۔

اہم خبریں سے مزید