• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان کیساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر

کراچی (نیوز ڈیسک) سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر ٹائیگر شروف بھی بشنوئی گینگ کے نشانے پر، گینگ نے ٹائیگر کو پہلے بھی دھمکی دی تھی، اداکار کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آ چکا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت میں لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار ٹائیگر شروف کو سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا۔ گینگ کی جانب سے ٹائیگر شروف کو پہلے بھی دھمکی دی گئی تھی، جبکہ اداکار کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ سابق ڈی جی پی مہاراشٹر پی کے جین نے اس معاملے پر این ڈی ٹی وی سے گفتگو کی۔
اہم خبریں سے مزید