اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزارت داخلہ قائمہ کمیٹی چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کی گاڑی کی سے ٹکر، موٹر سائیکل سوار فیملی کےدو افراد زخمی ہو گئے، سرکاری گاڑی GAW-308 مبینہ طور پر رکن پارلیمنٹ کے فرزند چلا رہے تھے نے دامن کوہ ٹریفک سگنل توڑتے ہوئے موٹر سائیکل AHR-15 کو ٹکر مار دے ماری۔