• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیدائشی شاہانہ انداز، نومولود بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) پیدائشی شاہانہ انداز، نومولود بچے کی دلچسپ تصویر اور ویڈیو وائرل، مصر میں ڈاکٹر اسلام الدیل نے نومولود بچے کی ایک دلچسپ تصویر اور ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچہ دونوں ہاتھ سر کے پیچھے رکھے اور دایاں پاؤں بائیں پاؤں پر چڑھائے ایسے لیٹا ہے جیسے کسی شاہانہ محفل میں اطمینان سے بیٹھا ہو۔ بچے کا یہ منفرد انداز سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور لوگ اسے پیدائشی شاہانہ انداز قرار دے رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید