• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹرول لسٹ میں شامل شخص کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، گرفتار ی کے بعد سرکل آفس منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) کنٹرول لسٹ میں شامل شخص کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام ایف آئی اے نے گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ ملتان انٹر نیشنل3L335 مسافروں کو لیکر دبئی جارہی تھی کہ ایف آئی اے امیگریشن سٹاف نے ایک شخص کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا جوجو سیالکوٹ کا رہائشی تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار شخص کا نام پی سی ایل میں شامل تھا اور ایف آئی اے گجرانوالہ کو مطلوب تھا جسے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد حوالگی کیلئے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید