بچے کی لاش نکال لی گئی

July 06, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سسینڈز پٹ پر گزشتہ روز سمندر میں ڈوبنے والے 11 سالہ بچے کی لاش منگل کو نکال لی گئی۔ متوفی کی شناخت 11 سالہ حسنین ولد نیاز محمد کے نام سے ہوئی۔