• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) اراکین انجمن وظیفہ سادات المومنین کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ممبر انکم ٹیکس ٹریبونل مرحوم سید حسن امام رضوی کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس عزا اتوار23جنوری کو صبح 11بجے مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم گلشن اقبال میں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید