• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانی مراکز کی نگرانی مزید سخت کی جائے، نورالا مین مینگل

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ)کمشنر/ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نورالا مین مینگل نے تعلیمی بورڈ راولپنڈ ی کے زیر اہتمام ہونے والے امتحان میٹرک سالانہ کے امتحانی مراکز کی نگرانی مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پروفیسر غلام محمد جھگڑ سابق چیئرمین/ سینئر ممبر سپیشل کمیٹی نے کہا کہ تمام بینکس اور امتحانی مراکز کی نگرانی پر بورڈ کی مختلف ٹیمیں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔دریں اثناء انکوائری کمیٹی بورڈ آفس مورگا ہ میں پیپر لیکیج کے معاملے میں تحقیقات کر رہی ہے، جلد انکوائری کمیٹی اس میں شامل کرداروں کو بے نقاب کرے گی۔
اسلام آباد سے مزید