• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فائونڈیشن کے زیراہتمام بزم عاشقان رسول کی میلاد ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر )میلاد فاوّنڈیشن پاکستان اور بزم عاشقان رسول پیر پراٹھی شاہ کے زیر اہتمام 16ویں سالانہ استقبال ربیع الاول میلاد ریلی سٹی مال اسٹیشن سے نکالی گئی، جس کی قیادت صدر زاہد بلال قریشی،قاری اعجاز احمد عطاری ،علامہ پیر عزیز الرحمنٰ قادری،محمد امین قادری،حافظ شرافت علی نے کی جبکہ شیخ طارق رشید،علامہ حامد الرحمنٰ حامدی، پیر ارشاد گیلانی،ڈاکٹر عمران مصطفی ٰکھوکھر، پیر مدنی رضوی،حاجی اقبال عادل،خواجہ مدنی رضوی، حافظ معین خالد،زاہد عطاری،سید فاروق شاہ، مرزا شرافت، نوید جراح،عمران سلطان، صاحبزادہ محمد ریاض نظامی،محمد مکی قریشی،جواد بلال قریشی،محمد بلال،محمد ریحان،محمد مبین انکے ہمراہ تھے۔
ملتان سے مزید