• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانون کے نفاذ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،سی پی او

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر نے کہا ہے کہ پولیس ہمہ وقت تیار ہے قانون کے نفاذ میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وہ اپنے آفس میں مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری الحاج محمد اشرف قریشی سے بات چیت کررہے تھے۔دریں اثناضلعی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ق ) احسن نصیر غوری نے سی پی او   سے ملاقات کی۔
ملتان سے مزید