• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس انکوائری بند کرنیکا فیصلہ کرلیا، نیب

لاہور (نمائندہ جنگ)قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور دیگرکے خلاف شراب لائسنس کی انکوائری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےنجی ہوٹل کی درخواست کی سماعت کی۔نیب وکیل نےکہا کہ نیب ریجنل بورڈ نے انکوائری بند کرنے کی سفارش چیئرمین نیب کوبھیج دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید