ملتان (سٹاف رپورٹر)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک سے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مسلم لیگ (ن) رانا محمدذیشان نے ان کےآفس میں ملاقات کی، اس موقعے پر رانا محمد ذیشان نے ذیشان ملک کو عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد پیش کی ،نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔