• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے فیصل کریم کنڈی کو منسٹرز اینکلیو میں رہائش گاہ الاٹ کردی، گورنر ہاؤس کا درجہ بھی دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی گورنر انیکسی میں فیصل کریم کنڈی کے داخلے پر پابندی کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخوا کو منسٹر زاینکلیو اسلام آباد میں سرکاری گھر الاٹ کر دیا ہے۔ وزارت ہا ؤسنگ نے الاٹمنٹکا با ضابطہ لیٹر جاری کیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو الاٹ ہونے والے گھر کو گورنر ہاؤس کا درجہ بھی دیدیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید