کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تیز رفتار ٹینکر کا موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر ہلاک کرنے کےمقدمے میں گرفتار ملزم ڈرائیور حیات کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔