• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین کی بحالی کا خیرمقدم

پشاور (لیڈ ی رپوٹر)سر حد چیمبر آف کا مر س اینڈ انڈسٹری نے پشاور سے خو شحا ل خان خٹک ایکسپریس ٹر ین کی بحا لی کا خیر مقد م کیا اور وفا قی حکو مت اور وزارت ریلو یز اور دیگر متعلقہ اتھارٹیز سے پشاور سے اسپیشل کار گوٹر ین کی بحا لی، ا زخیل ڈر ائی پور ٹ کو حقیقی بنیاد وں پر فعا ل بنا نے سمیت ما ل بر دا ر گاڑیو ں کے کلیئر نس کے عمل میں تیز ی لانے کیلئے بھی عملی ا قد امات کا مطا لبہ کیا ہے۔
پشاور سے مزید