نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جا سکتا ہے۔یو این سکیورٹی کونسل کے صدر نے اپنے بیا میں کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جا سکتاہے، اجلاس دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے میں مددگار ہو سکتاہے۔