• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت کشیدگی، اسکردو میں سیاحوں کی آمد میں واضح کمی

اسکردو(نثار عباس نامہ نگار ) پاک بھارت کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خطرے کے باعث سکردو میں سیاحوں کی آمد میں واضح کمی ہوئی ہے جہاں گزشتہ دو روز کے دوران اسلام آباد آنے والی پروازوں میں سیاحوں کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوئی ہے جبکہ کراچی سے سکردو آنے والی پروازیں مسلسل منسوخ کی جا رہی ہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیاحوں کی آمد میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 40% تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ہوٹل بکنگز بھی منسوخ ہو رہی ہیں، ماہرین کے مطابق اگر کشیدگی جاری رہی تو سیاحت پر انحصار کرنے والے خطوں بالخصوص گلگت بلتستان میں روزگار کے بحران کے ساتھ ساتھ شدید معاشی نقصان بھی ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید