• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بزدلانہ اقدام، کرتارپور راہداری غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی

شکرگڑھ( نامہ نگار ) بھارت کا بزدلانہ اقدام، پاکستانی علاقوں پر جارحیت کے بعد کرتارپور راہداری بندکردی ۔کرتارپور انتظامیہ کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ روز کوئی بھی یاتری پاکستان نہیں آیا، کوئی بھی بھارتی یاتری بارڈر ٹرمینل پر نہیں آیا ۔ جس کے باعث راہداری کے ذریعے کوئی بھی بھارتی سکھ یاتری یہاں نہیں پہنچا۔

اہم خبریں سے مزید