• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانپور ڈیم فیز 3، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کیلئے 6اعشاریہ 409ملین روپے مختص

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال 2025-26کے پی ایس ڈی پی میںخانپور ڈیم فیز تھری منصوبہ کے تحت راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ واٹر ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کیلئے 6اعشاریہ 409ملین روپے مختص کئے ہیں ،بجٹ دستاویز کے مطابق اس منصوبہ کی ایکنک نے 2005ء میں منظوری دی تھی اور فیز تھری کی مجموعی لاگت 880ملین روپے تھی۔
اہم خبریں سے مزید