• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکوڈک منصوبے سے چار دہائیوں میں 74بلین ڈالر حاصل ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد( پی پی آئی) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کی جانب سے جاری ایک جامع رپورٹ کے مطابق، ریکوڈک منصوبے سے آئندہ 37سال میں 74بلین ڈالر کی آمدنی حاصل ہونے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق اس تاریخی اقدام سے پورے بلوچستان میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے اور نئے کاروباری منصوبوں کو تحریک ملنے کی بھی توقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید