• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رولیکس اسٹور پر ڈکیتی کے بعد ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا لندن چھوڑنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔

اہم خبریں سے مزید