• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہونگے‘ گورنرSBP

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا‘نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے‘ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے‘متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر رول اوور مسئلہ نہیں ہے‘ امید ہے یہ قرضہ ستمبر2027ء تک کیلئے رول اوور ہوجائے گا ‘بیرونی قرض اور سودادائیگی کی مدمیں6ارب ڈالرادا کرچکے ۔

اہم خبریں سے مزید