• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللّٰہ گوٹھ میں جھگڑے کے دوران مسافر بس کا کنڈیکٹر جاں بحق

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیشنل ہائی وے عبداللّٰہ گوٹھ میں جھگڑے کے دوران مسافر بس کا کنڈیکٹر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود نیشنل ہائی وے عبداللّٰہ گوٹھ کے قریب جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 50 سالہ ناصر ولد نظیر کے نام سے ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید