• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری اور آگ کی لپیٹ میں آنے والی ملحقہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کا سامان بنانے کی فیکٹری میں لگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید