کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل راشدمحمودسومرونے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کے گھر اسلام آبادپہنچ کر درخواست کی تھی کہ 8 فروری کو الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اتوار کوہڑتال اورپہیہ جام کرنا کرنا چاہتے ہیں، جبکہ جمعیت علماء اسلام مظاہرے، دھرنے کرنا چاہتی ہے۔