• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے آج ملاقات کا دن 6 نام جیل حکام کو ارسال

سلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے (آج) جمعرات کو ملاقات کیلئے 6 نام جیل حکام کو ارسال کردیئے گئے ۔ارسال کی گئی فہرست میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس ،ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام شامل ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید