• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس، شعیب اور ایشل چیمپئن بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شعیب خان اور ایشل آصف نے نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز اور ویمنز ٹائٹل جیت لئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی تھے۔ مینز سنگلز کے فائنل میں شعیب خان نے عقیل خان ،لیڈیز سنگلز فائنل میں ایشل آصف نے مریم شاہد ، بوائز انڈر 14 فائنلراشد علی بچانی نے میر عباس بھگت کو شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید