• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونٹر اولمپکس: محمد کریم کی مایوس کن کارکردگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اٹلی میں ونٹر اولمپکس میں پاکستان کے واحد کھلاڑی محمد کریم نے الپائن اسکیئنگ سلالوم میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ان کا پہلا رن نامکمل رہا ۔ پہلے رن کے بعد وہ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ پہلے چیک پوسٹ پر کریم 21.42 منٹ میں پہنچے۔

اسپورٹس سے مزید