• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد کی ٹی ٹوئنٹی میں 700 وکٹیں مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ انہوں نے یہ سنگ میل یو اے ای کے خلاف عبور کیا۔ اس فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز کے ڈیوین براوو 631 وکٹیں حاصل کرکے دوسرےاور ویسٹ انڈیز کے ہی سنیل نارائن 631 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید